DHO Bhimber
Rooting for a healthier tomorrow!
Muslim Hands is thrilled to collaborate with District Health Office Bhimber, led by Dr. Iram Batool, to establish a fruit garden and kickstart the tree plantation campaign.
Together, we're growing a greener, cleaner, and healthier environment for all!
Let's work together to combat environmental pollution and create a cleaner, greener world!
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر بھمبر ڈاکٹر ارم بتول کی تحریک پر مسلم ہینڈز کے تعاون سے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس بھمبر میں پھل دار پودوں کا باغ لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کیا گیا،
شجرکاری مہم میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر بھمبر ڈاکٹر ارم بتول، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کے آفیسران اور اہلکاران نے پودے لگائے۔
بعد ازاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جناب ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے ماحولیاتی آلودگی سے بچاواور صاف آب و ہوا کے لیے زیادہ سے زیادہ پودے لگانے پر زور دیا اورمسلم ہینڈز کے تعاون پر ان کا شکریہ ادا کیا